اپریل 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر کے 23 مئی کو جواب طلب کر لیا

لاہور ہائی کورٹ کا

تحریک انصاف کے 453 پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر کے 23 مئی کو جواب طلب کر لیا

جسٹس عالیہ نیلم نے چوہدری زبیر احمد سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی

پنجاب حکومت نے 9مئی واقعہ کی بنیاد پر پی ٹی آئی کارکنوں کو نظر بندی کیا موقف

پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دیا جائے استدعا

%d bloggers like this: