سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کے263رہنما اور کارکنان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔
ذرائع کے مطابق ایم پی او کے تحت 30 روز کے لئے گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کو نظر بند رکھا جائے گا
محکمہ داخلہ سندھ نےپی ٹی آئی اے کے گرفتاری کارکنان کو نظر بند کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن رات گئے جاری کئے
،ذرائع کے مطابق اب تک 263رہنماؤں و کارکنان کو 30روز کے لئے ایم پی او کے تحت نظر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
، پولیس ذرائع کا دعویٰ ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو حیدرآباد، سکھر
، لاڑکانہ ، جیکب آباد اور خیرپور میرس میں رکھا جائے گا جبکہ اہم رہنماؤں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں
، پولیس ذرائع کا کے مطابق اب تک 400سے زائد افراد کو
ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا جاچکا ہے۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،