دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کے 13 ہسپتالوں میں 13 پولیس خدمت کاونٹرز قائم

یکم جنوری سے مئی 2023ء تک پولیس خدمت کاؤنٹرز سے 90887 میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹس جاری

لاہور کے 13 ہسپتالوں میں 13 پولیس خدمت کاونٹرز قائم

یکم جنوری سے مئی 2023ء تک پولیس خدمت کاؤنٹرز سے 90887 میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹس جاری، ترجمان لاہور پولیس کے مطابق

اپریل میں پولیس خدمت کاونٹرجنرل ہسپتال سے 416، جناح ہسپتال سے 367، سروسز ہسپتال سے 239 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے

میاں منشی ہسپتال سے 253، کوٹ خواجہ سعید ہسپتال 184، میو ہسپتال 110، گنگا رام ہسپتال سے 99 میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے۔

About The Author