دسمبر 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

عدالت نے عثمان بزدار کی حفاظتی ضمانت کے آرڈر پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے

لاہور ہائی کورٹ

سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

عدالت نے عثمان بزدار کی حفاظتی ضمانت کے آرڈر پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی پانچ رکنی بنچ نے عثمان بزدار کی درخواست پر سماعت کرے گا

درخواست میں ڈی جی انٹی کرپشن اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے

عدالت ڈی جی انٹی کرپشن کو درج نامعلوم مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم دے، استدعا

عدالت درخواست گزار کی ضمانت منظور کرے اور گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے استدعا

About The Author