پنجاب کی جیلوں میں پہلی بار قیدیوں کو ویڈیو کالز کی سہولت دینے کا فیصلہ
،،، آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے مطابق پراجیکٹ کا آغاز لاہور کی جیلوں سے کیا جائے گا۔
جیلوں میں قیدی اب اپنے پیاروں سے ویڈیو کالز کر سکیں گے۔ آئی جی جیل پنجاب میاں فاروق نذیر کے مطابق ہر قیدی کو پانچ واٹس ایپ نمبرز پر کال کی اجازت ہوگی۔
قیدی کو اپنے رشتہ داروں کے نمبرز پہلے ڈیٹا بیس میں محفوظ کروانے ہونگے۔
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے مطابق ہر قیدی کو پانچ مخصوص نمبرز پر ویڈیو کال کی اجازت ہوگی۔
ویڈیو کال کےلیے ہر قیدی کو مخصوص وقت دیا جائے گا۔
ویڈیو کالز کے ساتھ بین الاقوامی کالز کی اجازت بھی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،