اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں

حجم ساڑھے 6 ارب ہونے کا امکان حتمی تاریخ کا اعلان وفاق کے مشورے سے کیا جائے گا

بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں

حجم ساڑھے 6 ارب ہونے کا امکان حتمی تاریخ کا اعلان وفاق کے مشورے سے کیا جائے گا

 وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کی سربراہی میں موجودہ صوبائی حکومت نے دوسرے بجٹ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں

 محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ کیلئے تمام صوبائی محکموں سے ان کے بجٹ تجاویز حاصل کرلی ہیں

بلوچستان کے 2023-24 کے بجٹ کا حجم ساڑے چھ سو ارب سے زائد اور خسارے کا ہونے کا امکان ہے

 آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبے کے تمام صوبائی حلقوں کو یکساں بنیادوں پر ترقیاتی فنڈز دیئے جائیں گے ، محکمہ خزانہ کے حکام

: بجٹ کی تیاری تیزی سے جاری ہے بجٹ میں پیش کرنے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا ہے

بجٹ پیش کرنے کی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا

%d bloggers like this: