دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور ، 34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل قیوم سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئی

نیشنل گیمز کی مشعل کراچی مزارےقائد پر جلائی گئی

34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل پشاور قیوم اسپورٹس کمپلیکس پہنچ گئی

… مشعل کراچی مزار قائد پر جلائی گئی تھی

نگران وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے کھیل نے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں مشعل ک

ی رونمائی کی … اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ

اتنے خراب حالت کے باجود صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں

جس پر انتظامیہ داد کی مستحق ہے.. صوبہ مالی بحران کا شکار ہے

لیکن کھیلوں کو بنیادی ترجیحات پر رکھا گیا ہے

… مشعل رونمائی کی مرکزی تقریب کل صبح گورنر ہاوس پشاور میں ہوگی

جبکہ 9 مئی کو اٹک خورد ریلوے اسٹیشن پر مشعل صوبہ پنجاب کے حوالے کی جائے گی۔

About The Author