دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عثمان بزدارکا ممکنہ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

عثمان بزدار کی جانب سے درخواست میں اینٹی کرپشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ممکنہ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

عثمان بزدار کی جانب سے درخواست میں اینٹی کرپشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا

اینٹی کرپشن نے ایک درجن سے زائد کیسز کی انکوائریاں شروع ر رکھی ہیں، موقف بیان کیا ھےکہ

گرفتاری کا خدشہ ہے عدالت متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا وقت فراہم کرے

عدالت اینٹی کرپشن کو درج مقدمے کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے۔

About The Author