اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی،پاکستان فلور ملزایسوسی ایشن کا غیرمعینہ مدت کیلئےہڑتال کا اعلان

کراچی میں 92 فلورملزپرآٹےکی پراڈکشن بند کرکےملزکوبندکردیاگیا

کراچی،پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے احتجاجا فلورملزبند کرکےہڑتال کردی

گندم کی عدم فراہمی پرہڑتال کی کال غیرمعینہ مدت کیلئےدی گئی ،پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کے مطابق

کراچی میں 92 فلورملزپرآٹےکی پراڈکشن بند کرکےملزکوبندکردیاگیا

سندھ حکومت ضرورت کی گندم فراہم نہیں کررہی

سندھ حکومت نے5 ارب روپے کی رقم ایڈوانس لی،2ارب کی گندم دی

سبسڈائزگندم حاصل کرنےکےباوجودملزمالکان سرکاری قیمت پرفروخت نہیں کرتے، وزیر خوراک سندھ مکیش کمارچاؤلہ کے مطابق

ملزمالکان کی ضرورت کی گندم بلاتعطل فراہم کی گئی

پریکیورمنٹ اورگوداموں میں اسٹاک کی ضرورت پہلےپوری کی جائےگی۔

%d bloggers like this: