ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق
سیف سٹی ای چالان کے 100 نادہندہ کی فہرستیں مرتب کرلی گئی ہیں۔
ٹریفک قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والے 100 افراد کی لسٹ تیار کی گئی ہے۔
ان افراد کو سیف سٹی ای چالان ٹکٹس جاری کئے گئے تھے۔
ان افراد نے ابھی تک چالان جمع نہیں کروائے تھے۔
ان گاڑیوں کو تھانوں میں بند کیا جائے گا۔
سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کی سخت مانیٹرنگ ہورہی ہے۔
شہری ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔
جن گاڑیوں کو ای چالان جاری ہوئے ہیں مالکان جلد از جلد جمع کروائیں۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس مربوط نظام ٹریفک کے لیے کوشاں ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،