مئی 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اورچوٹی سر کرلی

شہروز کاشف نے نیپال میں موجود دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کر لی

قومی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اورچوٹی سر کرلی

شہروز کاشف نے نیپال میں موجود دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا سر کر لی

شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے زائد دنیا کی گیارہ چوٹیاں سر کرچکے

دنیا کی بلند ترین چودہ چوٹیوں میں سے 11 چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

دو روز قبل علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے بھی اناپورنا پر پاکستانی پرچم لہرایا تھا

قومی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے بھی شہروز کاشف کے ہمراہ اناپورنا پر پاکستانی پرچم لہرایا

نائلہ کیانی چوٹی اناپورنا سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

%d bloggers like this: