دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

3 مئی کو اسلام آباد میں اے پی سی اجلاس بلائیں گے ، ایمل ولی خان

اے پی سی میں تحریک انصاف کو بھی شرکت کی دعوت ہے ، ایمل ولی خان

اے این پی 3 مئی کو ملک صورتحال پر اے پی سی بلانے تحریک انصاف کو بھی دعوت دینے کا اعلان کیا ہے…ایمل ولی کہتے ہیں 8 اکتوبر کو انتخابات نہ ہوئے تو اے این پی بھی سڑکوں پر ہوگی۔

پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں ایمل ولی نے کہا کہ 8 اکتوبر کو پورے ملک میں انتخابات ہونے چاہیے

…اب بھی انتخابات قبل از وقت ہیں .. 3 مئی کو اسلام آباد میں اے پی سی بلائیں گے ، جس میں ملکی سیکورٹی صورتحال اور ملٹری آپریشن پر بات ہوگی

.. نیشنل ایکشن پلان پر تمام جماعتیں متفق ہیں

…. ایمل ولی نے پریس کلب میں جاری سپورٹس گالا میں صحافیوں کے ساتھ کھیلوں میں بھی حصہ لیا۔

About The Author