احتساب عدالت لاہور، آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کا معاملہ
سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے عثمان بزدار کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی
عدالت نے 24 اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی
عدالت کا عثمان بزدار کی حاضری معافی کی درخواست پر اظہار برہمی
ملزم نہیں اور وکیل بھی نہیں ضمانت خارج کر دوں
کورونا کتنے روز میں ختم ہوتا ہے
چودہ دن اور پندرہ دن میں کرونا وائرس ختم ہوجاتا ہے
سنگین قسم کے کرپشن کے الزامات ہیں
عثمان بزدار کے معاملے پر سرکاری میڈیکل بورڈ بٹھا دیتا ہوں فاضل جج
آپ نے عدالت کو بہرہ اور گونگا سمجھا ہوا ہے عدالت کا عثمان بزدار کے جوئینر وکیل سے استفسار
آپ ڈی جی خان کے ہسپتال کی رپورٹس دے رہے ہیں
وہ ہسپتال جس کا آپ نے خود ہی افتتاح کیا ہوا ہے
عدالت کا وقت آٹھ بجے کا ہے نا ملزم آیا اور نا ہی سینئر وکیل آیا
آپ عدالت کو دھوکا مت دو عدالت کا عثمان بزدار کے وکیل کے ایسوسی ایٹ سے مکالمہ
عثمان بزدار کے خلاف تحقیقات کہاں تک پہنچی ہیں
سوالات کے جوابات ابھی تک عثمان بزدار نے نہیں دیے نیب تفتشی
ویسے انکوائری اسٹیج پر عثمان بزدار کو عبوری ضمانت لینے کی کیا ضرورت تھی
اس بارے میں سنئیر کونسل عدالت کو آگاہ کریں گے، جونیئر وکیل
احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،