دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حیدرآباد : پولیس کے سال 2023 کے جنوری سے مارچ تک 3 ماہ کی رپورٹ جاری

تین ماہ کے دوران 28 بڑے گینگز کا خاتمہ کرتے ہوئے 195 ڈاکووں کو گرفتار کیا گیا

حیدرآباد پولیس کے سال 2023 کے جنوری سے مارچ تک 3 ماہ کی رپورٹ

 3  ترجمان کے مطابق ماہ کے دوران 56 پولیس مقا بلے ہوئے, 51 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ7 ہلاک ہوگئے

 تین ماہ کے دوران 28 بڑے گینگز کا خاتمہ کرتے ہوئے 195 ڈاکووں کو گرفتار کیا گیا

 6 موبائل فون اسنیچر 915 چوری و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا گیا, ترجمان

 منشیات اور نارکوٹکس کے خلاف کاروائی کے دوران 75 منشیات فروش گرفتار ہوئے

 منشیات فروشوں کے قبضے سے 63 کلو 295 گرام چرس, 18 کلو بھنگ اور 42 گرام آئس برآمد ہوئی

 غیر قانونی شراب فروخت کرنے والے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 237 ملزمان کو گرفتار کرکے انکے خلاف 169 مقدمات درج کیے گئے۔

 مضر صحت مین پوری اور انڈین گٹکا مافیا کے خلاف کاروائیوں میں 147 ملزمان کو گرفتار کرکے انکے خلاف 101 کیسز داخل کئے گئے۔

About The Author