دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: عدالت نے حکومت کو ماحولیاتی سفیر مقرر کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے عید تک بیکریوں کو رات ایک بجے تک کام کرنے کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے تدارک کےلیے دائر درخواست پر سماعت

عدالت نے حکومت کو ماحولیاتی سفیر مقرر کرنے کا حکم دے دیا

جسٹس شاہد کریم نے فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی

عدالت نے عید تک بیکریوں کو رات ایک بجے تک کام کرنے کی اجازت دے دی

عدالت نے جوہر ٹاون میں واقع شاپنگ مال کے اردگرد غیر قانونی پارکنگ فوری سیل کرنے کے حکم دے دیا

جسٹس شاہد کریم شہر میں جگہ جگہ انڈر پاسز بنانے پر برہمی کا اظہار کیا

جہاں دل کرتا ہے انڈر پاس بنا دیتے ہیں جسٹس شاہد کریم

انڈر پاس بنانے کی بجائے اگر سڑکوں کی ری ماڈلنگ ہوجایے تو تمام مسائل حل ہوجائیں ،جسٹس شاہد کریم

ٹریفک پولیس کو تو لوگ کچھ سمجھتے ہی نہیں ہیں جسٹس شاہد کریم

ٹریفک پولیس کو مزید ایمپاور کرنے کی ضرورت ہے جسٹس شاہد کریم

دبئی میں اگر کوئی ٹریفک والا کسی کو روک لے تو کسی کی جرت نہیں ہوتی کہ بات کر جائے جسٹس شاہد کریم

عدالت نے سماعت پر مزید کارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی

About The Author