آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات خان کہتے ہیں،،، خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کے لحاظ سے سال 2008 اور 2009 جیسے حالات سے گزر رہے ہیں
، ،،پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی یونٹ قائم کیاگیا ،،، کاؤنٹر ٹیررازم فنانسنگ یونٹ بھتے کی کالز سمیت اہم نوعیت کے کیسز ڈیل کریگا۔
کسی بھی ڈیوائس کا ڈیجیٹل سیگنیچر ٹریس کیا جاسکے گا ،،،پشاور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران اختر حیات خان نے کہا کہ واٹس ایپ کے ذریعے بیرون ممالک سے بھتے کی کالز پر بھی قابو پایا جاسکے گا،
،، خیبر پختونخوا میں پہلی بار پانچ پی ایس پی آفیسرز سی ٹی ڈی ریجنز میں تعینات کئے گئے
،،،جبکہ پشاور پولیس لائنز میں قائم مختلف یونٹس کو چارسدہ اور میرہ کچوڑی شفٹ کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے
،،،بنوں کو تین،ڈی آئی خان اور سی ٹی ڈی کوپانچ،،پانچ بکتر بند گاڑیاں دی گئیں،،،ضم اضلاع میں چھبیس ہزار پولیس اہلکاروں کے سروس اسٹرکچر کےلیے کام کیا جا رہا ہے
،، ،ریڈ زون، حیات آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر فیس ریڈنگ ٹیکنالوجی نصب کی جائے گی۔
پشاور،خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کے لحاظ سے سال 2008 اور 2009 جیسے حالات سے گزر رہے ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی یونٹ قائم کیا گیا ،اختر حیات خان
کسی بھی ڈیوائس کا ڈیجیٹل سیگنیچر ٹریس کیا جاسکے گا، اختر حیات خان
خیبر پختونخوا میں پہلی بار 5 پی ایس پی آفیسرز سی ٹی ڈی ریجنز میں تعینات کئے گئے، آئی جی خیبرپختونخوا
ریڈ زون، حیات آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر فیس ریڈنگ ٹیکنالوجی نصب کی جائے گی ،اختر حیات
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،