دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسہ ، جلوس ، ریلی پر پابندی عائد کر دی

پابندی آئندہ 7 روز تک جاری رہے گی

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں جلسہ ، جلوس ، ریلی پر پابندی عائد کر دی

لاہور میں احتجاج ، دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری کے مطابق

پابندی کا نفاذ آج سے شروع ہو گا

پابندی آئندہ 7 روز تک جاری رہے گی

پابندی لاہور میں ٹریفک اور سکیورٹی کی خراب صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی

About The Author