دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آج کا دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام

آج کا دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مطابق

میں سندھ کی مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں

تحریک پاکستان سے لیکر اب تک خوتین نے ملک کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے

پاکستان کی خواتین نے دور آمریت میں جمہوریت کے لئے بھرپور جدوجہد کی

بیگم نصرت بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک کے مشکل حالات میں عوام کی رہنمائی کی اور کامیابیاں حاصل کیں

پاکستان پیپلزپارٹی نے خواتین کے اختیارات کیلئے قانون سازی کی ہے اور تمام شعبوں میں انکی شرکت کو یقینی بنایا

ملک کی معاشی ، سماجی اور سیاسی ترقی میں خواتین کا بہت بڑا کردار ہے

خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئےحکومت سندھ نے ہمیشہ اقدامات اٹھائے ہیں

About The Author