دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں

کشتی حادثے میں جاں بحق نو پاکستانیوں میں سے سات کی ڈیڈ باڈیز لاہور پہنچیں

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں۔

کشتی حادثے میں جاں بحق نو پاکستانیوں میں سے سات کی ڈیڈ باڈیز لاہور پہنچیں

، جن میں ایک خاتون کی ڈیڈ باڈی بھی شامل ہے

،،میتیں تیونس سے براستہ جدہ سعودی ائیر کی پرواز کے ذریعے لاہور لائی گئیں

اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن کے نمائندے نے ڈیڈ باڈیز وصول کرکے ورثاء کے حوالے کردیں۔

ساتوں افراد کی ڈیڈ باڈیز گجرات ڈویژن روانہ کردی گئیں۔

About The Author