دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کے گذشتہ پانچ سالہ دور میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن پر تحقیقات

اینٹی کرپشن نے ایل ڈی اے سے کمرشل تعمیرات اور نجی ہاوسنگ سکیموں کا ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور

پنجاب حکومت کے گذشتہ پانچ سالہ دور میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن پر تحقیقات

اینٹی کرپشن نے ایل ڈی اے سے کمرشل تعمیرات اور نجی ہاوسنگ سکیموں کا ریکارڈ طلب کر لیا
20

ستمبر 2018 سے 13 جنوری 2023 تک منظور ہونے والی کمرشل سکیموں اور عمارات کا ریکارڈ طلب کیا تھا

کمرشل عمارات، نجی ہاوسنگ سکیموں کی منظوری، نقشہ جات اور فیسوں کا ریکارڈ مانگا تھا

ایل ڈی اے نے جزوی طور پر ریکارڈ فراہم کر دیا، ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب
مکمل ریکارڈ کی فراہمی کیلئے ایک دن کی مہلت مانگ لی۔ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق

About The Author