جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت

عدالت نے عثمان بزادر کو نیب کے سوالات کا جواب دینے کی ہدایت کردی

احتساب عدالت لاہور، آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کا معاملہ

سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت

عدالت نے عثمان بزادر کو نیب کے سوالات کا جواب دینے کی ہدایت کردی

تفتیش مکمل نہیں ہوئی، نیب تفتیشی

عثمان بزدار نے سوال نامے کا جوابات نہیں دیے، تفتیشی افسر

جیسے ہی جوابات موصول ہونگے حتمی رپورٹ عدالت پیش کردیں گے، پراسکیوٹر

عدالت کے احکامات پر نیب آفس پیش ہوئے 3 گھنٹے سے زائد تفتیش کا حصہ رہے، وکیل عثمان بزدار

عدالت سے استدعا ہے کہ تاریخ اگلے ماہ کی دے، وکیل عثمان بزدار

آپ کو اگلے سال کی تاریخ نا دے دوں، جج احتساب عدالت

پوری فیملی سے متعلق نیب نے جوابات مانگے ہیں اس کے لیے مہلت دی جائے،وکیل عثمان بزدار

کیا عثمان بزدار کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں، فاضل جج

عثمان بزدار کے ورانٹ گرفتاری جاری نہیں ہوئے، پراسکیوٹر

قانون کے مطابق انکوائری اسٹیج پر وارنٹ جاری نہیں ہوسکتے پراسکیوٹر اسد اللہ

About The Author