ایلیٹ فورس کے افسران و اہلکاروں کو ڈرائیونگ اور تیراکی کی تربیت دینے کا حکم
وی وی آئی پیز ڈیوٹی کرنیوالے ایلیٹ کے تمام جوانوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہو گا، پولیس حکام
ایلیٹ کے تمام جوانوں کو ٹیسٹ کے بعد ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا کیا جائے گا
ڈرائیونگ سکھانے کا مقصد حادثہ یا ہنگامی صورتحال میں ڈرائیورکے زخمی ہونے کی صورت میں گاڑی ڈرائیو کر سکیں۔پولیس حکام کے مطابق
کانسٹیبل سے سب انسپکٹر تک کے 5 سو افسران و اہلکاروں کو رواں ماہ سے تیراکی کا 1 ماہ کا کورس کروایا جائے گا
ایلیٹ کے جوانوں کو سیلاب میں شہریوں کی مدد کیلئے استعمال کیا جائے گا
ڈرائیونگ کی تربیت ٹریفک پولیس جبکہ تیراکی کی تربیت عسکری ادارے سے کروائی جا رہی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،