دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،بی آر ٹی ٹرانس پشاور کے چیف ایگزیکٹو اپنے عہدے سے مستعفی

فیاض خان نے 22 فروری کو استعفی دیا،منظوری کا انتظار کئے بغیر بیرون جانے کی اطلاعات،

پشاور،بی آر ٹی ٹرانس پشاور کے چیف ایگزیکٹو اپنے عہدے سے مستعفی

فیاض خان نے 22 فروری کو استعفی دیا،منظوری کا انتظار کئے بغیر بیرون جانے کی اطلاعات، ذرائع کے مطابق

ترجمان بی ارٹی نے استعفی کی تصدیق کردی،بیرون ملک جانے سے اظہار لاعلمی

بی ار ٹی منصوبے میں بےضابطگیوں سے متعلق بی آر انکوائری اخری مراحلے میں ہے، نیب حکام

About The Author