دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:5 مارچ سے 12 مارچ تک زندہ دلان کے شہر میں جشن بہاراں کی تقریبات

لاہور کی معروف شاہراہوں پر فلوٹس، ثقافتی رنگوں اور بینڈ پرفارمنس کے انتظامات کیے جائیں گے

لاہور:5 مارچ سے 12 مارچ تک زندہ دلان کے شہر میں جشن بہاراں کی تقریبات
لاہور کی معروف شاہراہوں پر فلوٹس، ثقافتی رنگوں اور بینڈ پرفارمنس کے انتظامات کیے جائیں گے۔ڈی سی لاہورکے مطابق

گریٹر اقبال پارک میں لکی ایرانی سرکس اور عارف لوہار پرفارم کریں گے۔ڈی سی لاہور
:12 مارچ اقبال پارک میں میراتھن/سائیکلوتھن مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔

رافعہ حیدر
نیشنل ہسٹری میوزیم میں پاکستان بننے کے سفر کو ڈیجیٹلائز دیکھا جاسکے گا۔ ڈی سی لاہور
:ہاکی اسٹیڈیم میں میوزک اور صوفی فیسٹیول کے رنگ بکھیرے جائیں گے ۔

ڈی سی لاہور
:12 مارچ کو شاہی قلعہ میں داستان گو، لائٹ اینڈ ساونڈ شو کے انتظامات کیے جائیں گے۔ رافعہ حیدرکے مطابق
10

مارچ کو پنجاب فٹ بال اسٹیڈیم میں رستم پنجاب دنگل منعقد کروایا جائے گا۔
10 مارچ کو حضوری باغ میں قومی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ رافعہ حیدر

About The Author