دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور قلندرز سے مقابلے کے لئے ملتان سلطانز کی تیاریاں مکمل

کپتان محمد رضوان۔ شان مسعود۔ خوشدل شاہ سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں کی جم کر پریکٹس

قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز سے مقابلے کے لئے ملتان سلطانز نے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ۔۔۔ کپتان محمد رضوان۔ شان مسعود۔ خوشدل شاہ سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی جم کر پریکٹس کی ۔۔ کرکٹر انور علی کہتے ہیں لاہور قلندرز کے ساتھ تگڑے مقابلے کی توقع ہے ۔۔۔ جیتنے کی بھرپور کرینگے ۔۔۔
قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز سے بڑے مقابلے کے لئے ملتان سلطانز تیار

پہلے ایل سی سی اے اور اب قذافی اسٹیڈیم میں خوب ٹریننگ کی

کپتان محمد رضوان نے پہلے وکٹ کیپنگ اور بعد میں بیٹنگ پریکٹس کی ۔۔ شان مسعود ۔ خوشدل شاہ سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی مختلف مشقیں کی

پری میچ پریس کانفرنس میں کرکٹر انور علی نے کہا کہ لاہور کی ٹیم مضبوط ہے اسے عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہے ۔۔

شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا
انور علی ۔۔ کھلاڑی ملتان سلطانز ۔۔ "لاہور کی ٹیم میں اچھے کھلاڑی ہے ہماری ٹیم بھی مضبوط ہے جیتنے کئ کوشش کرینگے”

ملتان سلطانز پی ایس ایل ایٹ کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز سے اپنے ہوم گراونڈ میں ایک رنز سے شکست کھا بیٹھی تھی۔۔۔

لاہور قلندرز میچ جیتی تو رواں سیزن میں پہلے آف میں کوالیفائی کرنیوالی پہلی ٹیم بن جائیگی ۔۔ کیمرہ مین زوہیب شہزاد کے ساتھ عثمان خان ہم

لاہور قلندرز سے مقابلے کے لئے ملتان سلطانز کی تیاریاں مکمل
کپتان محمد رضوان۔ شان مسعود۔ خوشدل شاہ سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں کی جم کر پریکٹس

کپتان محمد رضوان کی پہلے وکٹ کیپنگ اور پھر بیٹنگ پریکٹس
شان مسعود ۔ خوشدل شاہ سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں کی بھی مختلف مشقیں

لاہور قلندرز کے ساتھ تگڑے مقابلے کی توقع ہے کرکٹر انور علی

About The Author