لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات مبشر احمد خان کو تبدیل کرنے کے نوٹفکیشن پر عمل درآمد روک دیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے کیس کی سماعت کی،،،مبشر احمد کے وکیل اشتیاق اے خان نے دلائل دئیے
،،عدالت نے آئی جی جیل مبشر احمد کے تبادلہ کا نوٹفکیشن معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا
،درخواستگزار نے موقف اپنایا کہ نگران حکومت پنجاب نےآئی جی جیل خانہ جات کو غیر قانونی طور پر تبدیل کیا
،،نگران حکومت کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے تبادلہ کا کوئی استحقاق نہیں
،،،نگران حکومت کا کام انتخابات کےلئے الیکشن کمیشن کی معاونت ہے
تاہم عدالت آئی جی جیل خانہ جات کے تبادلہ کاحکم کالعدم قرار دے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،