دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک غیرت کے نام پر 188 خواتین قتل

183 مقدمات درج ہوئے،345 میں سے 276 ملزمان کو گرفتار کیا گیا

پنجاب میں یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک غیرت کے نام پر 188 خواتین قتل

 183 مقدمات درج ہوئے،345 میں سے 276 ملزمان کو گرفتار کیا گیا

صوبہ بھر میں گزشتہ سال لڑکیوں کے اغوا کے 7397 مقدمات درج کئے گئے،سرکاری اعداد و شمار

لڑکیوں کے اغوا میں ملوث 12156 ملزمان میں سے 6376 کو گرفتار کیا گیا،رپورٹ

سال دوہزار بائیس میں خواتین کے اغوا کے 8963 مقدمات درج ہوئے،رپورٹ

7097 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ ٹوٹل ملزمان کی تعداد 15208 تھی

 سال 2022 میں خواتین پر تشدد کے 1662 مقدمات درج ہوئے، رپورٹ

 1699 خواتین پر تشدد کرنے والے 3101 ملزمان کو گرفتار کیا گیا

 سال دوہزار بائیس کے دوران پنجاب میں ایک خاتون کو ونی کیا گیا

ونی کرنے والے 15 ملزمان میں سے 11 کو گرفتار کیا گیا

سال 2022 میں 42 خواتین کو جلانے پر 39 مقدمات درج،61 میں سے 55 ملزمان گرفتار

دو خواتین کی زبردستی شادیاں کرنے پر دو مقدمات درج، 4 ملزمان گرفتار

خواتین سے زیادتی کے 3608 مقدمات درج کئے گئے

خواتین سے زیادتی کرنے والے 5206 ملزمان میں سے 3344 کو گرفتار کیا گیا

About The Author