دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی :مکان کی چھت گرنےکےنتیجے میں میاں بیوی جاں بِحق

جاں بحق افرادمیں سلطانہ بی بی اورمحمدعلی شامل ہیں جبکہ زخمی گل بانو اور8سالہ ریان کوسول اسپتال منتقل کیاگیا۔

کراچی کےعلاقے پاک کالونی پراناگولیمارمیں مکان کی چھت گرنےکےنتیجے میں میاں بیوی جاں بِحق اوردوافرادزخمی ہوئے۔۔

کراچی پاک کالونی پراناگولیمارشاہنوازچوک کےقریب مکان کی چھت گرنےکاواقعہ پیش آہا

،اطلاع ملنے پرریسکیوادارے کےٹیمیں موقع پرپہنچیں،واقعہ کےنتیجے میں میاں بیوی جاں بحق

اوردوافرادزخمی ہوئے پولیس کےمطابق جاں بحق افرادمیں سلطانہ بی بی اورمحمدعلی شامل ہیں

جبکہ زخمی گل بانو اور8سالہ ریان کوسول اسپتال منتقل کیاگیا۔,

About The Author