دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،پولیس سے ملتی جلتی وردی پہنے افراد کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

شادی بیاہ، دیگر تقاریب میں پرائیوٹ گارڈز کی پولیس وردی پہننے پر پابندی عائد

پولیس سے ملتی جلتی وردی پہنے افراد کے خلاف پشاور پولیس نے کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں پرائیویٹ گارڈز کی پولیس وردی پہننے پر پابندی ہو گی،،، ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس گارڈز کا سروس کارڈ اور

بیلٹ نمبر چیک کرنے کے احکامات جاری کر دیئے،،، جبکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات بھی دیئے

،،، جاری کردہ مراسلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر تمام تھانوں کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

پشاور،پولیس سے ملتی جلتی وردی پہنے افراد کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

شادی بیاہ، دیگر تقاریب میں پرائیوٹ گارڈز کی پولیس وردی پہننے پر پابندی عائد

پولیس گارڈز کا سروس کارڈ اور بیلٹ نمبر چیک کرنے کے احکامات بھی جاری

About The Author