دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں ،9دہشت گرد گرفتار

دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے مختلف گروپوں سے ہے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں ،9دہشت گرد گرفتار،سی ٹی ڈی کا دعویٰ ھے کہ

گرفتار دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ ، دھماکہ خیز مواد ، ہینڈ گرینیڈ برآمد،سی ٹی ڈی کے مطابق

دہشت گردوں سے ڈیٹونیٹر ، اسلحہ ، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس اورحساس لیٹریچر بھی برآمد

 دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے مختلف گروپوں سے ہے

گرفتار دہشت گردوں کے خلاف 10 مقدمات درج ، تفتیش جاری

، دہشت گردوں کی شناخت 26 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران ہوئی

 رواں ہفتے 564 کومبنگ آپریشنز میں 93 مشتبہ افراد گرفتار کیے

About The Author