اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ

اسلام آبادمیں جنوری میں اسنیچنگ کے 90واقعات پیش آئے

رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ،20افرادکوقتل کیاگیا رپورٹ کے مطابق

رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں اقدام قتل کے 15واقعات میں 25افراد زخمی ہوئے

اسلام آبادمیں جنوری میں خواتین سے زیادتی اوراغوابرائے تاوان کے 75واقعات ہوئے اسلام آبادمیں جنوری میں اغوابرائے تاوان کی 2وارداتیں ہوئیں

جنوری میں اسلام آباد میں 90گاڑیاں اور 325موٹرسائیکلیں چوری ہوئیں
رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں ڈکیتی کے 195واقعات ہوئے

اسلام آبادمیں جنوری میں اسنیچنگ کے 90واقعات پیش آئے

رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں چوری اور نقب زنی کے 220واقعات رپورٹ ہوئے ،کرائم ڈیٹا

%d bloggers like this: