دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری تبدیل ہوگیا

اخترحیات کو نیا پولیس سربراہ تعینات کر دیا گیا

ائی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل ہوگیا …. اخترحیات کو نیا پولیس سربراہ تعینات کر دیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام اباد نے نئے آئی جی کی تقرری کا اعلامیہ جاری کردیا ہے

.. ایف ائی اے میں تعینات گریڈ 21 کے اخترحیات کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے

About The Author