پشاور پولیس لائنزدھماکے میں شہید مسجد 32 سال قبل تعمیر ہوئی۔۔ مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش تھی
، دھماکے کے بعد چھت گرنے کی وجوہات کیا ہیں۔
31
جنوری کی ہولناک دوپہر۔۔ جب دہشت گردوں نے پولیس لائینز پشاورکی تاریخی مسجد کو خون الود کردیا۔۔
لیکن دھماکےکے اگلے روز ہی مسجد سے اللہ اکبر کی صدائیں گونجنی شروع ہوئیں۔۔
مسجد نبوی کے طرز پر تعمیر جامع مسجد پولیس لائنز ۔۔۔ جس کا پہلا حصہ 1990 میں تعمیر ہوا۔۔
جہاں تین سو نمازیوں کی گنجائش موجود تھی ۔۔آٹھ صفوں پر مشتمل مسجد کے اندرونی حصے میں کوئی ستون نہیں تھا، دیواروں کے سہارے ہی چھت رکھی گئی تھی۔
2016 میں مسجد کی توسیع کے ساتھ نیا حصہ تعمیر کیا گیا۔۔ جو دھماکے میں محفوظ رہا،مسجد میں مجموعی طور پر 4سونمازیوں کی گنجائش تھی
انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے بعد ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔۔ جس کے بعد تعمیرنو کا کام شروع ہوگا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،