دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی کابینہ میں مزید پانچ نئے معاونین کا اضافہ، ارکان کی تعداد تراسی ہوگئی

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں مزید پانچ معاونیں خصوصی کا اضافہ کر دیا

وفاقی کابینہ میں مزید پانچ نئے معاونین کا اضافہ، ارکان کی تعداد تراسی ہوگئی

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں مزید پانچ معاونیں خصوصی کا اضافہ کر دیا۔

کابینہ ڈویژن نے معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

.جس کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد تراسی ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق رکن قومی اسمبلی راؤ اجمل، شائستہ پرویز

قیصرشیخ، محمد حامد حمید اور ملک سہیل خان کو وزیراعظم کا معاون خصوصی تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام 5 نئے معاونین خصوصی کا عہدہ

وزیر مملکت کے برابر ہوگا جنہیں کوئی قلمدان نہیں دیا گیا جب کہ یہ بلامعاوضہ کام کریں گے۔

About The Author