دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وفاقی پولیس کی مدعیت میں سابق ایم این اے فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ تھانہ فیروز والا شیخو پورہ میں درج کیا گیا ہے

وفاقی پولیس کی مدعیت میں سابق ایم این اے فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج۔

مقدمہ تھانہ فیروز والا شیخو پورہ میں درج کیا گیا ہے۔

وفاقی پولیس کے افسر عدیل شوکت کی مدعیت میں ڈکیتی اور ملزم کو چھڑانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

کالا شاہ کاکو کے قریب کچھ لوگوں نے ڈکیتی کرنے کی کوشش کی۔ ایف آئی آرمیں درج کہ

ملزمان نے فواد چودھری کو بھی چھڑانے کی کوشش کی۔

ملزمان نے کانسٹیبل عدنان کا وائرلیس سیٹ بھی چھین لیا۔

وفاقی پولیس کی مدعیت میں سابق ایم این اے فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج۔

مقدمہ تھانہ فیروز والا شیخو پورہ میں درج کیا گیا ہے۔

وفاقی پولیس کے افسر عدیل شوکت کی مدعیت میں ڈکیتی اور ملزم کو چھڑانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا

کالا شاہ کاکو کے قریب کچھ لوگوں نے ڈکیتی کرنے کی کوشش کی۔

ملزمان نے فواد چودھری کو بھی چھڑانے کی کوشش کی۔

ملزمان نے کانسٹیبل عدنان کا وائرلیس سیٹ بھی چھین لیا۔

About The Author