دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرغی کا گوشت بدستور عام شہریوں کی قوت خرید سے باہر

لاہور میں دوبارہ فی کلو برائلر گوشت کی قیمت پانچ سو سے تجاوز کر گئی۔۔۔

مرغی کا گوشت بدستور عام شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہے

لاہور میں دوبارہ فی کلو برائلر گوشت کی قیمت پانچ سو سے تجاوز کر گئی۔۔۔

لاہور میں مرغی کا شوت مزید تینتیس روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت پانچ سو ستائیس روپے کلو تک جا پہنچی ہے

گزشتہ روز فی کلو مرغی کا گوشت چار سو چورانوے روپے فی کلو تھا

آج زندہ برائلر تھوک میں تین سو تینتالیس اور پرچون میں تن سو اکاون روپے کلو ہے

 جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت دو سو نواسی روپے کی سطح پر برقرار ہے۔۔۔

About The Author