دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ

خنجراب بارڈر چین میں سپرنگ فیسٹیول کے لیے آج کھولا جا رہا ہے

پاکستان اور چین نے خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق

خنجراب بارڈر موسم سرما میں بند رہتا ہے

خنجراب بارڈر چین میں سپرنگ فیسٹیول کے لیے آج کھولا جا رہا ہے

وزیر اعظم شہباز شریف کے بھارت سے متعلق بیان پر ترجمان دفتر خارجہ کی وضاحت

پاکستان کی بھارت سے متعلق پالیسی واضح ہے

پاکستان بھارت کے کشمیر میں مظالم کی ہر سطح پر مذمت کرتا ہے

پاکستان بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے

بھارت ایسا ماحول پیدا کرے جس سے واضح ہو کہ وہ دہشتگردی میں ملوث نہیں

پاکستان ایران سرحد پار سے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت کرتا ہے

دہشت گردوں نے ایران کی سرزمین استعمال کی

امید کرتے ہیں کہ ایران دہشتگردی میں ملوث عناصر کے خلاف کرے گا

پاکستان بھی اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا

ایران بھی پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہ ہونے دے

دونوں ممالک کے مابین مثالی برادرانہ تعلقات ہیں۔

About The Author