دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا حکومت نے جانوروں کے لئے ویلفیر ایکٹ میں ترامیم کی منظوری

کابینہ کے آخری اجلاس میں پالتو کتوں، ، بٹیروں اور مرغوں کی لڑائی کے مقابلوں کو جرم قراردیا گیا

جاتے جاتے خیبرپختونخوا حکومت پالتو جانوروں پر مہربان

حکومت نے جانوروں کے لئے ویلفیر ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی ۔

کابینہ کے آخری اجلاس میں پالتو کتوں، ، بٹیروں اور مرغوں کی لڑائی کے مقابلوں کو جرم قراردیا گیا

جبکہ جانوروں پر تشدد اور ضرورت سے زیادہ وزن اُٹھانا بھی جرم قرار دیا گیا

اسی طرح جانورں کو کسی قسم کی اذیت دینے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی

ویلفیر ایکٹ میں قانون کے مطابق سزاؤں کا تعین کیا جائے گا۔

About The Author