دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن : 36 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال

خیبرپختونخوا اسمبلی کے بھی 3 ارکان کی رکنیت مالی گوشوارے جمع کرانے پر بحال کردی گئی ہے

الیکشن کمیشن نے مزید 36 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

الیکشن کمیشن نے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر اراکین کی رکنیت بحال کی نوٹیفکیشن کے مطابق

سینیٹ کے 8 جبکہ قومی اسمبلی کے مزید 25 ارکان کی رکنیت بحال کی ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے

بھی 3 ارکان کی رکنیت مالی گوشوارے جمع کرانے پر بحال کردی گئی ہے ۔سینیٹر تاج حیدر  شوکت ترین اور مولانا غفور حیدری کی رکنیت بحال کی گئی۔

اراکین قومی اسمبلی احسن اقبال ، عبدالرحمان کانجو ، محسن رانجھا اور طارق بشیر چیمہ کی رکنیت بھی بحال کردی گئی ہے

About The Author