مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کابینہ اجلاس میں اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے سمری آج ارسال کی جائیگی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کابینہ اجلاس میں اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

خیبرپختونخوا کابینہ کے 86 وا ں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرا علیٰ نے کہا کہ

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے سمری آج ارسال کی جائیگی،،،، محمود خان نے کہا کہ

گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے،،، وزیر اعلیٰ نے تمام کابینہ اراکین، حکومتی اور اپوزیشن ایم پی ایز اور بیوروکریسی کا شکریہ ادا کیا

کہا کہ ملکی مفاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی آج ہی تحلیل کریں گے

جبکہ آنے والے عام انتخابات میں پورے ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے۔

%d bloggers like this: