دھواں پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن،،محکمہ ماحولیات نے اڑھائی ماہ کے دوران لاہور میں دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو پانچ ملین روپے سے زائد کا جرمانہ کردیا
اسموگ بڑھی تو لاہور میں ہائیکورٹ کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات نے تین اکتوبر سے جاری آپریشن کے دوران دھواں چھوڑتی آٹھ سو سے زائد گاڑیوں کو چیک کیا
چار ہزار تینتالیس دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو دو ہزارروپے فی گاڑی چالان کرکے چار سو سے زائد گاڑیوں کو بند کردیا گیا
علی اعجاز۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات
ہم نے کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے اسپیشل اسکواڈ تشکیل دیے تھے جس سے یہ کاروائیاں جاری ہیں
لاہور شہر میں محکمہ ایکسائز کے اعدادوشمار کے مطابق تقریبا ستر لاکھ گاڑیاں اور موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہیں
محکمہ ماحولیات کی رپورٹ کے مطابق پینتالیس فیصد اسموگ کا باعث دھواں پھیلانے والی گاڑیاں ہیں۔،،،عوام کا کہنا ہے کہ
اگر ہم خود احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گاڑیاں ٹھیک کرائیں تو مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے
شہری
ہمیں خود آپ ی گاڑیوں کو ٹھیک کرانا ہوگا تاکہ ماحول آلودگی سے بچ سکے
اسموگ کے خلاف ایکشن کے دوران محکمہ ماحولیات نے لاہور میں چار سو فیکٹریوں کو سیل بھی کیا
جبکہ فیکٹریوں پر کیمرے بھی انسٹال کیے تاکہ کاربن جلانے والی فیکٹریوں کے خلاف بروقت کاروائی کی جاسکے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،