دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم براستہ بحرین، دمام پہنچے گی

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم براستہ بحرین، دمام پہنچے گی

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی قیادت ماریہ خان کریں گی

ملیکہ نور بطور نائب کپتان ان کی معا ون ہوں گی

پاکستان ٹیم سعودی عرب میں 4ملکی ٹورنامنٹ کھیلے گی

پہلا میچ 11 جنوری کو کومورس کے خلاف شیڈول ہے

دوسرا میچ 15 جنوری کو ماریشس کےخلاف کھیلے گی

آخری میچ 19 جنوری کو سعودی عرب سے ہوگا

About The Author