مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرغی کا گوشت بدستور عام شہری کی قوت خرید سے باہر

مرغی کے گوشت کی قیمت گزشتہ روز کی نسبت 03 روپے کلو کم ہو گئی

مرغی کا گوشت بدستور عام شہری کی قوت خرید سے باہر

مرغی کے گوشت کی قیمت گزشتہ روز کی نسبت 03 روپے کلو کم ہو گئی

برائلر گوشت کی نئی قیمت 569 روپے فی کلو مقرر

گزشتہ روز برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 572 روپے تھی

زندہ برائلر تھوک میں 371 اور پرچون میں 379 روپے فی کلو

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 03 روپے اضافہ

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 286 سے 289 روپے ہو گئی

%d bloggers like this: