دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور:چکن کی قمیتوں میں 2 روز کے دوران 45 روپے فی کلو کمی

زندہ مرغی فی کلو 365روپے نرخ مقرر، سرکاری نرخ نامہ

پشاور ، چکن کی قمیتوں میں 2 روز کے دوران 45 روپے فی کلو کمی

زندہ مرغی فی کلو 365روپے نرخ مقرر، سرکاری نرخ نامہ

دو روز قبل زندہ مرغی کی قیمت 410 روپے تھی، ڈیلرز

زندہ مرغی کی قیمتوں دو ہفتوں قبل 110 روپے اضافہ ہوا،2 روز میں45 روپے فی کلو کمی، چکن ڈیلرزکے مطابق

چکن کی مانگ میں کمی سے قیمتیں کنٹرول ہوئی

About The Author