دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان نیوزی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز، ٹکٹوں کی فروخت شروع

پہلے ہی روز وی آئی پی انکلوزر کے فضل محمد اسٹینڈ کے ٹکٹ فروخت ہوگئے

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز

تین میچز کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

پہلے ہی روز وی آئی پی انکلوزر کے فضل محمد اسٹینڈ کے ٹکٹ فروخت ہوگئے

ہر میچ کے لیے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 1500 روپے رکھی گئی ہے

وی آئی پی کے حنیف محمد اور وسیم اکرم اسٹینڈز سمیت تمام انکلوزرز کے ٹکٹ دستیاب ہیں

میچز بالترتیب نو، گیارہ اور تیرہ جنوری کونیشنل بنک ایرینا(نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں کھیلے جائیں گے

میچز کے لیے
جنرل انکلوژرز (نسیم الغنی، اقبال قاسم، محمد برادرز، انتخاب عالم اور وسیم باری) کے لیے ٹکٹ کی قیمت 250 روپے ہے

فرسٹ کلاس انکلوزرز (آصف اقبال، وقار حسن اور ماجد خان) کے ٹکٹ500روپے میں دستیاب ہیں

پریمیم انکلوزرز (عمران خان، قائد، وسیم اکرم اور ظہیر عباس) کے ٹکٹ 750 روپے ہے

میچز کے دوران ٹکٹ غریب نواز اور چائنہ گراؤنڈ پارکنگ میں بھی دستیاب ہوں گے

About The Author