مئی 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے برسبین روانہ

غلام فاطمہ والد کی علالت کے سبب آخری وقت میں دستبردار ہوگئیں

دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے برسبین روانہ

غلام فاطمہ والد کی علالت کے سبب آخری وقت میں دستبردار ہوگئیں

ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی طوبیٰ حسن اسکواڈ کا حصہ بن گئیں

بسمہ معروف قیادت کررہی ہیں

ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں کپتان بسمہ معروف ،عالیہ ریاض،عائشہ نسیم،ڈیانا بیگ شامل

فاطمہ ثنا ،کائنات امتیاز ،منیبہ علی،نشرہ سندھو،ندا ڈار،عمیمہ سہیل بھی حصہ

صدف شمس،سعدیہ اقبال،سدرا امین اورسدرا نواز بھی شامل

ٹریولنگ ریزروز میں ایمن انور اور جویریہ خان شامل

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف،ایمن انور، عالیہ ریاض شامل ہیں

عائشہ نسیم ،ڈیانا بیگ ،فاطمہ ثنا اور جویریہ خان بھی حصہ ہیں

منیبہ علی ،ندا ڈار،عمیمہ سہیل،نشرہ سندھو،سعدیہ اقبال ،سدرا امین ، سدرا نواز اور طوبی حسن بھی شامل

کائنات امتیاز اور صدف شمس ریزرو کھلاڑی ہوں گی

دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے میچز 16 ، 18 اور
21جنوری کو کھیلے جائیں گے

جبکہ ٹی ٹونٹی میچز 24 ،26 اور 29 جنوری کو ہوں گے

10 تا 26 فروری آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلا جائے گا

پاکستان ٹیم 12 فروری کو اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی

پندرہ فروری کو آئر لینڈ ،19 فروری کو ویسٹ انڈیز اور 21 فروری کو انگلینڈ سے میچ طے ہے

%d bloggers like this: