نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا جا سکا

شہر کے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے گھی اور چینی کی قیمت میں اضافے پر شہری نالاں ہیں

لاہور میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا جا سکا،،،شہر کے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے گھی اور چینی کی قیمت میں اضافے پر شہری نالاں ہیں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں سستا آٹا خریدنا خواب ٹھہرا،، حکومت کی طرف سے بنائے گئے یوٹیلٹی سٹورز پر بھی سستا آٹا میسر نہیں

حکومت نے آٹے چینی اور اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

بیس کلو آٹے کا تھیلے کی قیمت میں اضافے کے بعد بارہ سو چھیانوے روپے کا ہوگیا جبکہ چینی کی ماہانہ خریداری کی تین کلو کی حد مقرر کر دی گئی۔

مہنگائی میں شدید اضافہ کر دیا گیا ہے،، پریشان ہیں۔ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی سستی اشیائے خورونوش میسر نہیں

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں انیس روپے جبکہ گھی کی قیمتوں میں پچہتر روپے اضافہ کر دیا گیا

، شہری حکومت سے ریلیف کا مطالبہ کرتے ہیں
آٹا، چینی، دالیں اور گھی سب مہنگا مل رہا ہے ۔حکومت اقدامات عمل میں لائے

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کے تھیلے کی قیمت میں چار سو چھایوے روپے اضافہ کیا گئیا ہے

About The Author