مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا

لاہور میں فی کلو برائلر گوشت کے نرخ پانچ سو چوبیس روپے تک جا پہنچے۔۔۔

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا

لاہور میں فی کلو برائلر گوشت کے نرخ پانچ سو چوبیس روپے تک جا پہنچے۔۔۔

لاہور میں گزشتہ روز کی نسبت مرغی کا گوشت مزید پانچ روپے مہنگا ہوا

آج نئی قیمت پانچ سو چوبیس روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے

،، مرغی کا گوشت گزشتہ روز پانچ سو انیس روپے کلو تھا،

آج زندہ مرغی تھوک میں تین سو سینتیس اور پرچون میں تین سو انچاس روپے کلو ہے

،، جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت دو سو چوہتر روپے کی سطح پر برقرار ہے۔۔۔

%d bloggers like this: