دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: فائرنگ کےمختلف واقعات میں چھ افرادزخمی

فائرنگ کےواقعات مومن آباد،کورنگی، سی وی ،سرجانی اورنیپا چورنگی کےقریب پیش آئے

کراچی میں چند گھنٹوں میں فائرنگ کےمختلف واقعات میں چھ افرادزخمی ہوگئے۔۔۔

فائرنگ کےواقعات مومن آباد،کورنگی، سی وی ،سرجانی اورنیپا چورنگی کےقریب پیش آئے۔۔۔

کراچی کے علاقےکورنگی ابراہیم حیدری میں فائرنگ سےدوافرادکےزخمی ہوگئے۔۔۔

پولیس کےمطابق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےایک فائرکیاجوگولی دونوں افراد کولگی۔۔۔

پولیس کےمطابق واقعہ ذاتی دشمنی کاشاخسانہ ہے۔۔۔نیپاچورنگی کےقریب ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔۔۔

سی وی کےقریب فائرنگ سےایک شخص زخمی ہوا۔۔۔مومن آبادمیں ذاتی جھگڑے کےدوران فائرنگ سےایک شخص زخمی ہوا۔۔۔

سرجانی ٹاون میں بھی ڈکیتی مزاحمت پرایک شخص زخمی ہوا۔۔۔

About The Author