لاہور میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا،، سرکاری نرخوں پر آٹے کا 20 اور 10 کلو کا تھیلا شہر میں دستیاب نہیں۔۔۔
سرکاری سطح پر بیس کلو کے نرخ بارہ سو پچانوے روپے اور دس کلو تھیلے کی قیمت چھ سو اڑتالیس روپے مقرر ہے
،،مگر بیس کلو کا تھیلا بلیک میں چودہ سو سے پندرہ سو میںفروخت ہو رہا ہے،، شہریوں کے مطابق دس کلو آٹے کا تھیلا دکانوں پر دستیاب ہی نہیں
،، جبکہ مارکیٹ میں پندرہ کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت انیس سو روپے سے بڑھ گئی
، پہلے پندرہ کلو آٹے کا تھیلا اٹھارہ سو روپے میں فروخت ہو رہا تھا
، چکی آٹا کی فی کلو قیمت ایک سو چالیس روپے تک جا پہنچی
، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں فی من گندم 4350 روپے فروخت ہو رہی ہے۔۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،